Special Winter Soup اسپیشل ونٹر سوپ

1570081153d2679.jpg

Why recepie famous for?

Winter is here and best thing to beat the cold of season is soup. A fantastic winter soup for the whole family and the guests.

Ingredients


چکن اسٹاک چھ کپ
(چکن بریسٹ ایک عدد (کٹی ہوئی
نمک ایک چائے کا چمچ
سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
سیراجا ساس ایک کھانے کا چمچ
ہوئی سون ساس ایک کھانے کا چمچ
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(بند گوبھی آدھا کپ (باریک کٹی ہوئی
(گاجر دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
(مشروم دو کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
ہری پیاز کے پتے ایک چوتھائی کپ
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
کارن فلور تین کھانے کے چمچے۔

Instructions


چکن اسٹاک کو گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔

پھر اس میں بند گوبھی، گاجر، مشروم، نمک، سفید مرچ، کالی مرچ، سیراچا ساس، ہوئی سن ساس اور چکن پاؤڈر شامل کرکے دس منٹ کے لئے پکائیں۔

پھر کارن فلور کو آدھا کپ پانی میں گھول کر سوپ کے اوپر ڈال دیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

آخر میں ہرا دھنیا اور ہری پیاز کے پتے ڈال کر گرم گرم سرو کریں

leave comments


Open Recipes